جب پاکستان ورلڈ کپ جیتا تھا - فیاض راجہ

پاکستان سے 10 ہزار 875 کلومیٹر دور، کرکٹ کے اس گراؤنڈ میں 87 ہزار 182 تماشائی بیٹھے تھے۔ رات کے سوا دس بجے تھے۔ مہینہ مارچ کا تھا اور دنیا کے اس حصے میں ان دنوں خزاں کا موسم۔ اسٹیڈیم میں چلنے والی ہلکی ہلکی ہوا نے موسم کو خوشگوار بنا دیا تھا۔ میچ کا آخری اوور تھا اور، اوور کی دوسری بال۔ ہاتھ میں...