وحی، عقل، رُباب، سگار- وجاہت حسین الحنفی

فرقان ایک سائنس کا طالبِ علم تھا اور مدرسہ میں دینی تعلیم بھی حاصل کر رہا تھا۔ فلکیات کی ایک کلاس میں پروفیسر صاحب نے مفصل دلائل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ زمین کم و بیش گول ہے۔ اِس پر فرقان نے حیرانگی سے پروفیسر صاحب سے پوچھا ’’سر مگر قرآن میں تو لکھا ہے کہ زمین گول نہیں بلکہ سیدھی ہے۔‘‘...