فطرت و وحی - ڈاکٹر محمد عقیل

مذہب کا مفہوم ہے "راستہ"۔ یعنی مذہب دراصل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے خدا تک پہنچا جاتا ہے۔ کم و بیش ہر مذہب اپنی نسبت خدا سے کرتا ہے کہ وہی سچا اور واحد راستہ ہے۔ ہر مذہب دیگر مذاہب کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کرتا اور خود کو سراپا حق بنا کر پیش کرتا ہے۔ ہر مذہب دیگر مذاہب کے ماننے والوں سے تقاضا کرتا ہے...