پر تشدد مظاہروں میں عوامی دلچسپی کی وجوہات - اسامہ الطاف

ہندوستان پر انگریزی قبضے کے زمانہ میں ایک انگریز فوجی نے ہندوستانی شہری کو دھونس جمانے کے لیے تھپڑ جڑ دیا، شہری کا ردعمل اس قدر شدید تھا کہ فوجی زمین پر گر پڑا۔ فوجی فورا اپنے افسر کے پاس پہنچا، اور ہندوستانی شہری کو اپنی توہین کی پاداش میں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا، افسر نے فوجی جوان کو 50 ہزار...