کورونا وائرس کسی کے لئے نعمت اور کچھ کے لیے بلائے جان - فریال فیصل

اس انتہائی چھوٹی جاندار چیز جس نے بازار، بینک، ہوٹل، بڑے مال، ، ایئرپورٹس، ریلوے اسٹیشن، بس سروس اور نہ جانے کیا کیا بند کروا دیے لیکن یہاں سوچنے کی کی بات یہ ہے کہ کیا ہم نے رب کی نافرمانی اور گناہوں کو بند کیا؟ کیا نفسانی خواہشات پر تالا لگایا؟ کیا کانوں کو لغویات سے بچانے کے لیے شٹر ڈاون کیے ؟...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com