اللہ کی اطاعت کے بعد قرآن والدین سے نیک سلوک کی تلقین کرتا ہے، گویا انسان پر مخلوقات میں سے سب سے بڑا حق اس کے ماں باپ کا ہے، اولاد پر لازم ہے کہ وہ والدین سے حسنِ سلوک سے پیش آئیں، ان دونوں سے حسنِ معاشرت اختیار کریں، اور ان سے نرمی سے پیش آئیں، قرآن کریم میں ارشاد ہے: ’’اور تمہارے رب نے فیصلہ...