کہیں چکی کے دو پاٹ پیس کر نہ رکھدیں - حبیب الرحمن

خارجی معاملات پر بھی اکثر ہماری سیاسی پارٹیاں سیاست پر اتر آتی ہیں جس کا مستقبل میں پاکستان کو بہت نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ امریکا ہم سے ہزاروں میل کے فاصلے پر ہے جبکہ چین سے ہماری سرحدیں ملی ہوئی ہیں۔ پاکستان نے ایوب خان کے زمانے سے یہ چاہا کہ ہم اپنی خارجہ پالیسی امریکا کی بجائے چین سے استوار کریں۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */