بعد از رمضان نیکیوں کا تحفظ کیوں اور کیسے؟ - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے04 شوال 1440ہجری کا خطبہ جمعہ " بعد از رمضان نیکیوں کا تحفظ کیوں اور کیسے؟" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ تقوی دنیاوی اور اخری زندگی میں کامیابی کے لئے از بس ضروری ہے اسی لیے احکامات الہیہ بجا لانے والے لوگ ہی انبیائے...