مدینہ - جویریہ سعید

گاڑی بڑے میدان سے جب سڑک کی طرف مڑتی تھی تو ڈم ڈم کی باڑھ اور ناریل کے اونچے درختوں کے پیچھے چھپے اس چھوٹے سے گھر کو کچھ دیر اور تکنے کے لیے کھڑکی سے کافی سارا باہر لٹکنا پڑتا تھا۔ ابو کی تنبیہی آواز سن کر سر تو اندر کر لیتے، مگر پھر یہ سوچتے کہ جب بڑے ہو جائیں گے تو بس چند لمحوں تک نظر انے والے اس...