پاکستان اور ترکی نے نیوزی لینڈ واقعے کے بعد او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ’اسلامو فوبیا` کے سدباب کے لیے او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو طلب کرلیا گیا ہے جس کا مقصد نیوزی لینڈ کے سانحے کے بعد مسلم امہ کو اکھٹا کرنا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انھوں نے ترکی کے وزیر خارجہ سے بات...