ہاں وہی جو باتیں کرتے ہیں غریبوں کے حقوق کی , وہی جو یقین دہانی کراتے ہیں ان۔کی روزی کی ۔ آخر کہاں ہیں وہ ؟ ہمارے ملک میں غرض ساری دنیا میں جو حالات چل رہے ہیں اس کے پیش نظر اگر گفتگو کی جائے تو جو کہا جائے وہ کم ہے ۔ ملک بھر میں بہت سی جگہوں پر لاک ڈاؤن لگایا ہے ۔ صوبہ سندھ بھی ان ہی حالات سے آج...