کردیتے ہو جو راکھ - محمد اقبال دیوان

برسوں پہلے کی مگر بہت برسوں پہلے کی بات نہیں۔ ممکن ہے ان دنوں آپ کے والدین کو آپ کی پیدائش کے اندراج کی چنتا ہو جس طرح ہمارے والدین کو ہماری شادی کی تھی۔ جو لڑکی ہمیں اچھی لگتی تھی وہ انکار کردیتی تھی اور جس کو والدین پسند کرتے تھے وہ ہمارے میعار پر جسے ایشوریا رائے اور تبو نے مل جل کر گوندھا...