پڑھے لکھے دہشت گردوں کی جڑیں!! - قادر خان یوسف زئی

انتہا پسندی کا نہ کوئی مذہب ہے اور کسی دہشت گرد کا تعلق بھی کسی مسلک سے نہیں ہوتا۔ حالیہ چند برسوں میں ثابت ہوچکا ہے کہ دہشت گردی کا الزام صرف مدارس پر عائد نہیں کیا جا سکتا۔ دہشت گردی کے متعدد واقعات میں عصری اداروں کا تعلیم یافتہ نوجوان، کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوا ہے۔ معروف سماجی کارکن سبین محمود...