کرتارپور راہداری: کیا ”امن کا پودا“ لگ گیا - آصف خورشید رانا

مون سون کے موسم میں پاکستان کا سیاسی درجہ حرارت کافی گرم ہو رہا ہے اور حالات بتا رہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں اس میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ لاہور میں ایسے ہی ابر آلود موسم میں جب لوگ پارکوں اور میدانوں کا رخ کرتے ہیں پاک بھارت مذاکرات کی ایک بیٹھک ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان کرتارپور راہداری...