کرونا وائرس، نماز با جماعت اور کندھے سے کندھا ملانا - محمد اویس حیدر

یہ وہ موضوع ہے جس پر ہمارے ہاں آج کل سب سے زیادہ بحث دیکھنے کو مل رہی ہے۔ کچھ علما اس کے کسی صورت بھی موقوف ہونے کے قائل نہیں اور اسی پر مسلسل ویڈیو بیانات بھی دے رہے ہیں جبکہ کچھ علما کے نزدیک اس موجودہ وقت میں پھیلی وبا اور انسانی جان کی حفاظت کے پیشِ نظر اسے عارضی طور موقوف کر دینے میں کوئی...