پشتون تحفظ تحریک : سوال کی حرمت کا سوال ہے - آصف محمود

نقیب اللہ محسود کے قتل کے بعد اسلام آباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگایاگیا تو قوم پرستی سے بالاتر ہو کر لوگوں نے اس میں شرکت کی ۔ خود میں ہر روز دفتر سے واپسی پر اس میں شریک ہوتا رہا ۔ یہ ایک بے گناہ پاکستانی کے قتل کا معاملہ تھا ۔ بزرگ پشتون دور دراز کے علاقوں سے سفر کر کے یہاں پہنچے تھے ، وہ...