کیا احادیث نے عورت کی حیثیت کم کی ہے؟ محمد رضی الاسلام ندوی

بعض احادیث میں ایسی باتیں ملتی ہیں جن سے بہ ظاہر معلوم ہوتا ہے کہ اسلام میں عورت کی تنقیص کی گئی ہے، اسے مرد کے برابر درجہ نہیں دیا گیا ہے اور اس کی طرف ایسی باتیں منسوب کی گئی ہیں جن سے اس کی تحقیر و تذلیل ہوتی ہے۔ یہ احادیث معتبر اور مضبوط سندوں سے مروی ہیں، اس وجہ سے اصطلاحی طور پر انھیں ’صحیح‘...