کینسر کے علاج کی غیر روایتی ادویات فائدے سے زیادہ نقصان کا باعث

کینسر کے بارے میں پرتگال کے شہر لسبن میں ہونے والی ایک کانفرنس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ کینسر سے متاثرہ افراد اگر طبی علاج کے ساتھ کوئی اضافی ٹوٹکے بھی آزما رہے ہوں تو اپنے ڈاکٹر کو ضرور بتائیں، کیوںکہ کئی چیزوں کا استعمال علاج میں رکاوٹ پیدا کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، بریسٹ کینسر کے مریضوں...