ساری خلقت پر مِرے مولا نے احساں کردیا بھیج کر محبوبﷺ کو راحت کا ساماں کردیا عرش پر مہماں بنایا رب نے جب محبوب کو اس عطا نے سارے عالم کو ہی حیراں کردیا دل سجا...
احمدِ مختار ہی تو دین و ایماں ہو گئے رحمتِ باری کا سب سے خوب ساماں ہو گئے آپ کی طلعت سے نکلا تیرگی کا ہر غبار سب نبی اپنی ضیا لے کر فروزاں ہو گئے ختمِ دورِ...
مانا کہ سب خوف و ہراس میں ہوں گے اس دربار قہار میں اک شخص صف انبیاء کے آگے کھڑا یقین دےگا یہ روز محشر اپنا ہے زندگی بھر کی خطائیں صاف عیاں تھیں مجھ پر اچانک...
دلوں کا کعبہ نظر کا محور سکون قلب وجگر بھی تم ہو حیاتِ عاشق نشانِ منزل نشاطِ روح و نظر بھی تم ہو عرش مولا مقام سدرہ بدر کا میدان یا مصلی وہیں پہ رب کی عنایتیں...
جس لمحے میں لحد میں اتارا جاؤں گا لوگ روئیں گے،اس قدر سنوارا جاؤں گا آپکی نظر کرم ہو گئی مجھ پہ اگر لحد کی خاک میں بھی،جگمگاتا جاؤں گا لب پر جاری رہے گا آپ کا...