سرکار کے دیوانے - ہاجرہ یوسف

آج آپ جہاں نکلیں ایک ہی صدا سنائی دے گی سرکار کے دیوانے خوشیاں منا رہی ہیں جھنڈے لگا رہے ہیں۔ دیوانے تو وہ ہوتے ہیں جو سرکار حکم دیں.. اس پر جی سرکار کہہ کر عمل کریں مگر ان دیوانوں کے بھی کیا کہنے بس جھومے جا رہے ہیں ان کی مثال کچھ ایسی معلوم ہوتی ہے جیسے ملنگ ہوتے ہیں کچھ پتہ ہی نہیں کیا کر رہے...