نظریہ پاکستان، پاکستان کی بقا کا ضامن - فاطمہ خان

مملکتِ خدادا، پاکستان نظریہ اسلام کے تحت وجود میں آیا۔ جس کی بنیاد اسلام کے رہنما اصول تھے۔ نظریہ کسی بھی قوم کے استحکام کے ساتھ ساتھ اس کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہوتا ہے۔ مسلمانان ہند برسوں غلامی کے طوق گلے میں پہنے ہوئے تھے، جب علامہ اقبال کے تصور کے آئینے میں قائد اعظم نے نظریہ اسلام کے پیرہن...