دائیں اور بائیں بازو میں بڑھتی خلیج، ایک گزارش - حافظ محمد ادریس

آغازِ تحریر میں وضاحت کرتا چلوں کہ دائیں بازو سے میری مراد اسلام پسند اقامتِ دین/غلبہ دین کا حامی و خواہشمند طبقہ ہے جبکہ بائیں بازو سے اسلام بیزار یا سیکولرازم و لبرل ازم اور دوسرے الفاظ میں انسانوں پر "انسان ساختہ" نظام کے غلبے کا حامی و خواہشمند طبقہ مراد ہے اور دوسری وضاحت یہ کہ لفظِ خلیج سے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!