مدرسہ ڈسکورسز کیا ہے؟ - محمد عرفان ندیم

یہ دونوں پی ایچ ڈی کی اسٹوڈنٹ تھیں اور امریکا کی کسی یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھیں۔ ان کا آبائی تعلق لاہور سے تھا اور ا ن دنوں یہ لاہور آئی ہوئی تھیں، ان میں سے ایک میرے دوست ناصر باجوہ کی صاحبزادی تھیں۔ ناصر باجوہ پاکستان میں انٹر نیشنل میڈیا کا بڑا نام ہیں، یہ وائس آف جرمنی سے وابستہ ہیں اور کئی...