پردہ - نایاب گل

اسلام حیا، شرم، غیرت و حمیت والا دین ہے۔ اس نے انسان کو اونچا مقام دیا۔ اسلام ہرگز یہ گوارا نہیں کرتا کہ انسانوں میں حیوانیت آجائے اور وہ چوپایوں کی طرح زندگی گزاریں۔ جو قومیں نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی ہدایت سے محروم ہیں، حیا اور شرم سے خالی ہیں۔ انسان کا نفس شرم و حیا کی پابندی سے بچتا ہے۔ اس...