نسیم حجازی کے بعد اب عمیرہ احمد - محمد عامر خاکوانی

نسیم حجازی کے بعد اب عمیرہ احمد کیوں لبرل حلقوں کی چڑ بن گئی ہیں؟ ان کے اسلوب کو جس قدر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، بے تہاشہ پیروڈیز کی گئی ہیں، ان کی تحریروں میں تو ویسی بات نہیں۔ جس مبالغہ آمیز پاکیزہ رومانویت اور مذہب کے تڑکے کا عمیرہ احمد کو طعنہ دیا جاتا ہے، اصل صورت حال ویسی مبالغہ آمیز...