"نسلِ نو الحا د کی جانب ہوئی مائل مگر " "مولوی اور حکمراں سنتے رہے سوتے رہے" "محمد وسیم خان مفکری" احادیث و روایات کا اگر مطالعہ کیا جائے تو ہمیں یہ ملتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب عقل کو خلق کیا تو احسن الخالقین خدا نے اپنی اس تخلیق پر فخر کیا اور عقل کو مخاطب ہوکر فرمایا کہ تجھ سے بڑھ کر کوئی مخلوق...