چائنیز لینٹرن پلانٹ - ثناء اللہ خان احسن

یہ خوبصورت پودا اپنے پھلوں کی ساخت کی وجہ سی عرف عام میں چائنیز لینٹرن کہلاتا ہے۔اس کو ونٹر چیری (Winter Cerry) یا بلیڈر چیری ( Bladder Cherry) بھی کہا جاتا ہے۔ ویسے اس کا سائنسی نام (Physalis alkekengi) ہے۔ یہ پودا nightshade plants فیملی سے تعلق رکھتا ہے جس میں آلو، ٹماٹر، اور کیپ گوز بیری شامل...