گلے کی تکلیف سے نجات کے بہترین نسخے

گلے میں درد ہے تو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں ان ٹوٹکوں پر عمل کرکے دیکھیں تین دنوں میں گلے کی سوزش خود بخود ٹھیک ہوجائے گی۔موسم کی خرابی، تبدیلی اور سردی کی آمد کے ساتھ ہی گلا خراب ہونا ایک عام کی بیماری ہے جو گلے کی سوزش پیدا کرتی ہے اور گلے میں تکلیف کا باعث بنتی ہے اور کھانا نگلنا بھی...