کامیابی کا تین نکاتی نبوی نسخہ - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 05 جمادی الاولی 1440 کا خطبہ جمعہ " کامیابی کا تین نکاتی نبوی نسخہ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ زندگی میں کامیابی ہر انسان کی اولین چاہت ہے اور اسی کے لئے کوشش بھی کرتا ہے تو نبی ﷺ نے ایک ہی حدیث میں کامیابی...