ختم ہو گیا سب کا ویٹ، کیونکہ اب آ رہی ہیں۔۔۔بلی! - عذیر سوریا

“دوستو، گھبرانا نہیں، یہاں نہیں پڑ سکتی کوئی ریڈ، ختم ہو گیا سب کا ویٹ، کیونکہ اب آ رہی ہیں۔۔۔بلی!” ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں مادر علمی (PMC) کے طلبا مہوش حیات کے اس مشہور آئٹم نمبر پے “پرفارم” کر رہے تھے، شاید اسپورٹس کا کوئی فنکشن تھا۔ کافی حیرت ہوئی کہ آخر اسپورٹس کے فنکشن پر مہوش حیات (تمغہ...