کیا میاں نواز شریف ناقابل تسخیر ہوچکے؟ محمد عامر خاکوانی

پچھلے چند دنوں سے مسلم لیگ ن کے حامی حلقے یہ بات شدومد سے دہراتے نظر آ رہے ہیں کہ اب میاں نواز شریف کے اقتدار کو کوئی خطرہ نہیں، ملکی معاملات پر ان کی گرفت زیادہ مضبوط ہوچکی اور پچھلے تین برسوں میں جن جگہوں سے انہیں کچھ مسائل درپیش رہے، اب وہاں حالات یکسر تبدیل ہوگئے ہیں۔ جس روز عسکری کمان تبدیل...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com