ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بد تر ہونے کا احساس دلاتا ہے ۔ بنیادی طور پر سارا فساد معیشت کیلئے ہے ، یہ انفرادی پیٹ و دیگر آسائشوں کے حصول سے شروع ہوتا ہے اور اجتماعیت کی سرحدوں سے ٹکرا جاتا ہے ، گوکہ تاحال انسانی خواہشات کی کوئی متعین نہیں کی جاسکی ہے ۔ معیشت کے استحکام کیلئے ایک دوسرے کی ذاتی...