میرٹ اب ہر ایک زبان پر - حبیب الرحمٰن

انٹر بورڈ کے امتحانات میں ہی کیا، اب جہاں بھی جائیے ایک ہی شورسنائی دے گا، فلاں عہدے پر بیٹھا ہوا فرد نااہل ہے، یہ انجینئر نا اہل ہے، وہ ڈاکٹر نا اہل ہے، وہ استاد نااہل ہے، وہ طالب علم نا اہل ہے۔ اس شعبے میں اہلیت کا خیال نہیں رکھاجاتا، اس محکمہ میں اہلیت کی دھجیاں اڑ رہی ہیں، بھرتیوں میں کسی اہلیت...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */