نائلہ رند کا قتل اور سماجی رویہ - نعیم الدین جمالی

ہم بھي عجیب قوم ہیں، صرف عجیب نہیں بلکہ عجیب تر ہیں، دوسرے کی آنکھ کا تنکا بھی تاک لیتے ہیں، اپنی آنکھ کا شہتیر بھی نظر نہیں آتا، خود کتنا بھی غلط کریں وہ درست، غیر کتنا صحیح بھی کرے ہم نکتہ چیں. یکم جنوری کو ایک خبر موصول ہوئی اور سوشل میڈیا پر تصاویر بھی دیکھنے کو ملیں کہ سندھ یونی ورسٹی، سندھی...