بجلی اور ظالمانہ ٹیکس - خواجہ مظہر صدیقی

میری اپنے پڑھنے والوں سے گذارش ہے کہ برائے کرم آپ مجھے سلام پیش کیجیے یا کوئی اعزاز بخشیے۔ مجھے کوئی تمغہ عطا کیجیے یا پھر سیلوٹ ماریے اور ساتھ میں کوئی انعام بھی دیجیے۔ مجھے اکیس نہیں تو کم از کم سات آٹھ توپوں کی سلامی بھی ضرور بالضرور دیجیے۔ ازرائے کرم کچھ نہ کچھ تو عطا کیجیے، کیوں کہ میں ایک...