"می ٹو" کی لہر پاکستان میں - ڈاکٹر سارہ ضیاء

"می ٹو" (Me too)کی ہوا مغرب سے چلی اور اس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس ہونے لگےہیں۔ اداکارہ میشا شفیع بارش کا پہلا قطرہ بنیں اور گلوکار علی ظفر پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا۔ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر "می ٹو" کا ٹرینڈ چلنے لگا اور جتنے منہ اتنی باتیں۔ کوئی میشا کی جرات کو سلام پیش کررہا ہے...