کٹ پیس اور میرے پاس تم ہو - ذیشان نور خلجی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے " آج کے دور میں اظہار رائے کو دبایا نہیں جا سکتا۔" پہلے پہل ہم نے کوشش کی تھی چند ایک پابندیاں لگا کر اور سرکاری اشتہارات کی بندش سے۔ لیکن پھر اس نتیجے پر پہنچے کہ ایسا کرنا بے سود ہے۔ اس لئے وزیر اعظم نے اب قوم کو مشورہ دیا ہے کہ آپ ٹاک شوز اور نیوز...