کچھ رہ جانے والی باتیں - روبینہ فیصل

وقت کی تنگی نہیں تھی کہ میں جو کہنا چاہتی تھی کہہ نہ پائی یا ٹھیک سے کہہ نہ پائی مگر حالات ضرور تنگ ہو گئے تھے۔ یہ قصہ ہے میری کتاب" گمشدہ سائے "کی تقریب ِ رونمائی کا۔ رونمائی ڈاکٹر خالد سہیل کر رہے تھے اور کتاب جس کا گھونگٹ اٹھا یا جا رہا تھا وہ میری تھی، دو باغیوں کا معاملہ ہو تو بات رسم و رواج...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com