کیا میرا گاؤں بھی چلا جائے گا؟ ونود ولاسائی

کچھ دن پہلے نگرپارکر سے اسلام کوٹ آ رہا تھا. گاڑی میں ایک بوڑھا سا شخص بھی سوار تھا. ہاتھ میں سہارے کے لیے لکڑی تھی، بال سفید، چہرے پر جھُریاں، ہاتھ جیسے گنے کی مشین سے ہو کر نکلے ہوں، بس ہڈیاں ہی تھیں، خون تو تھا مگر جوانی میں شاید.! سوچتا ہوں میں جب بوڑھا ہوں گا، تب میرا بھی یہی حال ہوگا. چہرے پر...