دلیل کے ساتھ ایک سال - داؤد ظفر ندیم

وقت اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ پتہ نہیں چلتا، ابھی 2008ء کل کی بات ہے جب میں نے فیس بک جوائن کی اور یہاں عامر خاکوانی کے صفحے پر نئے دوستوں سے ملاقات ہوئی جو فیس بک میں بہترین دوست بنے۔ اور ان سے سماجی، مذہبی اور لسانی حوالوں سے طویل مباحثوں کا آغاز ہوا۔ اس وقت عامر خاکوانی کی بعض باتیں ایسی تھیں جو...