ڈی جی آئی ایس پی آرکی پریس کانفرنس پر ایک نظر- شیراز علی مردانی

پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کیس کے حوالے سے کچھ دیرپہلےآرمی چیف کی وزیراعظم سے تفصیلی بات ہوئی ہے، پرویز مشرف کیس کے تفصیلی فیصلےسے وہ خدشات درست ثابت ہوگئے جن کا پہلے اظہار کیا تھا، فیصلے میں استعمال کیے گئےالفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب اور کسی بھی...