میثاق معیشت کامناسب موقع - پروفیسر جمیل چودھری

آجکل سیاسی پارٹیاں بہت سی باتوں پر متفق ہوتی نظر آتی ہیں۔اس سے قومی منظر نامہ میں مثبت پہلو نظر آناشروع ہوگئے ہیں۔بات فاٹا علاقے کی صوبہ خیبر پختونخواہ کے انضمام سے سابقہ حکومت کے دور سے شروع ہوئی تھی۔ایک بہت ہی پرانا مسٔلہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا تھا۔چند ہفتے پہلے مسلح افواج کے چیفس کی ایکسٹینشن...