مرد ہی تو وفادار ہوتے ہیں - روبینہ فیصل

انسان کی ذات کی ڈارک سائیڈز میں الجھے رہیں تو یہ زمین رات کی طرح سیاہ ہی رہے، کبھی اس پر سورج نہ اترے۔ مگر جس رب نے رات کی تاریکی بنائی ہے اور انسان کی ذات میں اندھیرا رکھا ہے، اسی رب نے انہی انسانوں میں، اندھیری راتوں میں ٹمٹمانے والے جگنو بھی رکھے ہیں۔ انسان کو مایوس کن حالات کا سامنا کرنا پڑے تو...