برما سے میانمار (حصہ اول) - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد مانگٹ

برما کا نام آتے ہیں ہمارے ذہن میں جو بات ابھرتی ہے وہ ہے برمی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والا ظلم ہے. یہ ظلم کئی دہائیوں سے ہو رہا ہے اور لاکھوں مسلمان اس ظلم کی چکی میں پس رہے ہیں اور تاحال بھی یہ ظلم جاری ہے. المیہ یہ ہے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والے بھی بہت کم ہیں اور آنے والے سالوں میں اس کے ختم...