مظلوم عوام - صائمہ عبدالواحد

عمران خان کی حکومت اپنی آمد کے ساتھ ساتھ عوام رسوائی کی مہم ساتھ لائی ہے۔ پچھلی حکومتیں چور تھیں مگر یہ مہاچور ہیں پچھلے حکمران لٹیرے تھے یہ مہا لٹیرے ہیں پچھلی حکومت میں مہنگائی بڑھی انکی حکومت میں آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ عمران خان اپنے کرپٹ ٹولے کے ساتھ ملک کے ہر ادارے کو برباد کرنے کی مہم میں...