مہلت عمل - سعدیہ طاہر

"جیسے ہی میری رپورٹ آئی اور میری بیماری کی تشخیص ہوئی تو عامر بھائ مین نے ڈاکٹر سے پوچھا کہ میرے پاس کتنے دن ہیں ؟ آپ کو تو پتہ ہے کہ ڈاکٹر تو کہہ دیتے ہیں کہ آپ بالکل ٹھیک ہوجاوگے ۔۔لیکن مجھےحقیقت کا اندازہ ہوگیا تھا اس لئے میں نے بھی پوچھ کے چھوڑا ۔۔ بس عامر بھائی جب انھوں نے حقیت بتائی کہ دو سال...