آمریت کی سمت بڑھتی سیاست - ریحان خان

ممبئی میونسپل کارپوریشن سمیت مہاراشٹر کے نتائج کا اعلان ہوچکا ہے۔ دو کٹر پنتھی پارٹیاں ممبئی کی سب سے بڑی پارٹیاں بن کر سامنے آئی ہیں۔ بال ٹھاکرے کی شیوسینا 84 نشستوں اور راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کی پروردہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے 82 نشستوں پر قابل ذکر کامیابی حاصل کی ہے۔ بی جے پی کے لیے یہ کامیابی نوٹ...