’’درست حکمت عملی‘‘ - رعایت اللہ فاروقی

کراچی کی سیاست ایک بالکل مختلف سیاست ہے۔ جس عینک سے ملک کے باقی حصوں بالخصوص بڑے شہروں کی سیاست کا جائزہ لیا جاتا ہے وہ کراچی کے لیے کار آمد نہیں۔ اس شہر کی سب سے بڑی سیاسی اکائی ان لوگوں پر مشتمل ہے جو ہجرت کی صعوبت سے گزر کر پاکستان آئے تھے۔ پاکستان سے گہری وابستگی ہر پاکستانی کی ہے لیکن ان لوگوں...