خود کلامی - محمد منیب خان

میرے چار سو ہجوم ہے۔ بے ہنگم، ہجوم کے لوگ ایک دوسری پر چیخ رہے ہیں، چنگھاڑ رہے ہیں۔ سب ایک دوسری کو اپنی بات سنا رہے ہیں اور درحقیقت کوئی بھی کسی کی بات نہیں سن رہا۔حضرت واصف علی واصف رح نے کہا تھا کہ سننے والے کان بولنے والے کا زبان عطا کر دیتے ہیں۔ لیکن یہاں تو زبانیں ہی زبانیں ہیں۔ زبانوں کا...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!