جہاں اللہ تعالی نے انسان کے لیے بے شمار نعمتیں عطا فرمائی ہیں جسمانی نعمتوں کے علاوہ قدرت نے ہمیں بیرونی نعمتیں بھی عطا فرمائی ہیں جن میں پھل سبزیاں اور کئی اقسام کے گوشت شامل ہیں. کئی جانور مسلمانوں کے لیے حلال کیے گئے ہیں جیسے اونٹ، بھیڑ، بکریاں، مرغی،گائے اور مچھلی. ہر گوشت کی افادیت اپنی جگہ...